hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23562

.

كنز العمال

23562
Kanz al-Ummal
23562- نوم الصائم عبادة، وصمته تسبيح، وعمله مضاعف ودعاؤه مستجاب، وذنبه مغفور. (هب عن عبد الله بن أبي أوفى) .
23562 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ روزہ دار کا سونا بھی عبادت ہے، اس کی خاموشی تسبیح ہے ، اس کے عمل کا ثواب دو چند ہے ، اس کی دعا قبول کی جاتی ہے اور اس کے گناہ بخش دیئے جاتے ہیں ، (رواہ البیہقی فی شعب الایمان عن عبداللہ بن ابی اوفی والنواضح 2409)