hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23563

.

كنز العمال

23563
Kanz al-Ummal
23563- الصيام جنة من النار كجنة أحدكم من القتال. (حم ن هـ عن عثمان بن أبي العاص) .
23563 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : کہ روزہ دوزخ سے بچنے کے لیے ڈھال ہے جیسے جنگ میں تمہاری ڈھال ہوتی ہے۔ (رواہ الامام احمد بن حنبل والنسائی وابن ماجہ عن عثمان بن ابی العاص (رض))