hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23568

.

كنز العمال

23568
Kanz al-Ummal
23568- من صام يوما لم يخرقه كتب له عشر حسنات. (حل عن البراء) .
23568 ۔۔۔ جس نے ایک دن روزہ رکھا اور ضائع نہیں کیا اس کے لیے دس نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں۔ (رواہ ابو نعیم فی الحلیۃ عن البراء ) کلام : ۔۔۔ یہ حدیث ضعیف ہے دیکھے ضعیف الجامع 3579 ۔ والضعیفہ 1327 ۔