hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23569

.

كنز العمال

23569
Kanz al-Ummal
23569- الصيام جنة وهو حصن من حصون المؤمن، وكل عمل لصاحبه إلا الصيام يقول الله: الصيام لي وأنا أجزي به. (طب عن أبي أمامة) .
23569 ۔۔۔ روزہ ڈھال ہے اور وہ مومن کے مضبوط قلعوں میں سے ایک قلعہ ہے اور ہر عمل اس کے کرنے والے کے لیے ہوتا ہے سوائے روزے کے چنانچہ اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتا ہے ، روزہ میرے لیے ہے اور اس کی جزاء میں خود دوں گا ۔ (رواہ الطبرانی عن ابی امامۃ)