hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23572

.

كنز العمال

23572
Kanz al-Ummal
23572- لكل شيء زكاة، وزكاة الجسد الصوم. (هـ عن أبي هريرة طب عن سهل بن سعد) .
23572 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ہر چیز کی زکوۃ ہوتی ہے اور جسم کی زکوۃ روزہ ہے۔ (رواہ ابن ماجہ عن ابوہریرہ (رض) ، والطبرانی عن سھل بن سعد) کلام : ۔۔۔ یہ حدیث ضعیف ہے دیکھے تذکرۃ الموضوعات 70 ذخیرۃ الحفاظ 4476 ۔