hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23571

.

كنز العمال

23571
Kanz al-Ummal
23571- الصيام نصف الصبر وعلى كل شيء زكاة، وزكاة الجسد الصيام. (هب عن أبي هريرة) .
23571 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : کہ روزہ نصف صبر ہے اور ہر چیز پر زکوۃ واجب ہے اور جسم کی زکوۃ روزہ ہے (رواہ البیہقی فی شعب الایمان ، عن ابوہریرہ (رض)) کلام : ۔۔۔ یہ حدیث ضعیف ہے دیکھے ضعیف الجامع 3582 ۔