hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23574

.

كنز العمال

23574
Kanz al-Ummal
23574- الصيام لا رياء فيه، قال الله تعالى: "هو لي وأنا أجزي به يدع طعامه وشرابه من أجلي". (هب عن أبي هريرة) .
23574 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : کہ روزہ میں ریاکاری نہیں ہوسکتی اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتے ہیں : روزہ میرے لیے ہے اور میں خود ہی اس کا بدلہ دوں گا چونکہ میری ہی وجہ سے اس نے کھانا پینا چھوڑا ۔ (رواہ شعب الایمان للبیہقی ، عن ابوہریرہ (رض)) کلام : ۔۔۔ یہ حدیث ضعیف ہے دیکھے ضعیف الجامع 3580 ۔