hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23575

.

كنز العمال

23575
Kanz al-Ummal
23575- الصيام والقرآن يشفعان للعبد يوم القيامة يقول الصيام أي رب إني منعته الطعام والشهوات بالنهار فشفعني فيه، ويقول القرآن: رب منعته النوم بالليل فشفعني فيه، فيشفعان. (حم، طب ك هب عن ابن عمرو) .
23575 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : کہ روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کی سفارش کریں گے ، روزہ کہے گا : اے میرے رب ! میں نے ہی اس کو دن کے وقت کھانا اور دیگر خواہشات سے روکے رکھا تھا لہٰذا اس کے بارے میں میری سفارش قبول فرما جب کہ قرآن مجید کہے گا : اے میرے رب ! رات کو میں نے اس کو سونے سے روکے رکھا لہذ اس کے بارے میں میری سفارش قبول فرمایا۔ پس ان دونوں کی سفارش قبول کی جائے گی (رواہ احمد بن حنبل والطبرانی والحاکم والبیھقی عن ابن عمر (رض))