hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23577

.

كنز العمال

23577
Kanz al-Ummal
23577- إن الصائم إذا أكل عنده لم تزل تصلي عليه الملائكة حتى يفرغ من طعامه. (حم ت هب عن أم عمارة) .
23577 ۔۔۔ روزہ دار کے پاس جب کھانا کھایا جا رہا ہو تو فرشتے اس کے لیے مسلسل دعائے مغٖفرت کرتے رہتے ہیں تا وقتیکہ کھانا کھانے والا کھانے سے فارغ ہوجائے (رواہ امام احمد بن حنبل والترمذٰ والبیھقی فی شعب الایمان عن ام عمارۃ ) کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 1483 ۔