hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23576

.

كنز العمال

23576
Kanz al-Ummal
23576- إن الله تعالى يقول: إن الصوم لي وأنا أجزي به، وإن للصائم فرحتين إذا أفطر فرح، وإذا لقي الله تعالى وجزاه فرح والذي نفس محمد بيده لخلوف فم الصائم أطيب عند الله من ريح المسك. (حم م ن عن أبي هريرة وأبي سعيد معا) .
23576 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتے ہیں ! بلاشبہ روزہ میرے لیے ہے اور میں خود اس کو بدلہ دوں گا روزہ دار کو دو خوشیاں ملتی ہیں ایک خوی افطاری کے وفت اور دوسری خوشی اللہ تبارک وتعالیٰ کے ساتھ ملاقات کے وقت قسم اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں محمد کی جان ہے ! روزہ دار کے منہ کی بو اللہ تعالیٰ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے بھی عمدہ ہے (رواہ الامام احمد بن حنبل ومسلم والنسائی عن ابوہریرہ وابی سعید معا)