hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23579

.

كنز العمال

23579
Kanz al-Ummal
23579- إن في الجنة بابا يقال له الريان يدخل منه الصائمون يوم القيامة لا يدخل منه أحد غيرهم يقال: أين الصائمون؟ فيقومون فيدخلون منه، فإذا دخلوا أغلق فلم يدخل منه أحد. (حم ق عن سهل بن سعد) .
23579 ۔۔۔ جنت میں ایک دروازہ ہے جسے ریان کہا جاتا ہے قیامت کے دن اس سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے ، ان کے علاوہ کوئی اور داخل نہیں ہوگا چنانچہ کہا جائے گا : روزہ دار کہاں ہیں روزہ دار کھڑے ہوں گے اور اس دروازہ سے داخل ہوں گے ، جب داخل ہوجائیں گے تو دروازہ پر تالہ لگا دیا جائے گا پھر ان کے علاوہ کوئی اور داخل نہیں ہونے پائے گا ۔ (رواہ الامام احمد بن حنبل والبیہقی عن سھل بن سعد)