hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23580

.

كنز العمال

23580
Kanz al-Ummal
23580- للصائمين باب في الجنة يقال له الريان لا يدخل فيه أحد غيرهم، فإذا دخل آخرهم أغلق، من دخل فيه شرب، ومن شرب لم يظمأ أبدا. (ن عن سهل بن سعد) .
23580 ۔۔۔ روزہ داروں کے لیے جنت میں ایک دروازہ ہے جسے ریان کہا جاتا ہے اسے دروازے سے روازہ داروں کے علاوہ کوئی اور نہیں داخل ہوگا ، چنانچہ جب آخری روزہ دار اس دروازے میں داخل ہوجائے گا پھر اسے تالہ لگا دیا جائے گا جو اس دروازے سے داخل ہوگا جنت کا پانی یا شراپ پیے گا جس نے ایک بار پی لیا پھر اسے پیاس کبھی نہیں لگے گی ، (رواہ النسائی عن سھل بن سعد)