hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23584

.

كنز العمال

23584
Kanz al-Ummal
23584- إن لله تبارك وتعالى عند كل فطر عتقاء من النار، وذلك في كل ليلة. (هـ عن جابر؛ حم طب هب عن أبي أمامة) .
23584 ۔۔۔ ہر افطاری کے وقت اللہ تبارک وتعالیٰ بہت سارے جہنمیوں کو جہنم سے آزاد کرتے ہیں اور یہ سلسلہ ہر رات ہوتا ہے۔ (رواہ ابن ماجہ عن جابر (رض) واحمد بن حنبل ، والطبرانی ، شعب الایمان للبیہقی ، عن ابی امامۃ)