hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23583

.

كنز العمال

23583
Kanz al-Ummal
23583- لكل باب من أبواب البر باب، من أبواب الجنة، وإن باب الصيام يدعى الريان. (طب عن سهل بن سعد) .
23583 ۔۔۔ نیکی کے ہر دروازے کے لیے ایک دروازہ ہے جو جنت کے دروازوں میں سے ہوگا اور روزے کے دروازہ کو ریاں کہا جاتا ہے۔ (رواہ الطبرانی عن سھل بن سعد) کلام : ۔۔۔ یہ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3583 ۔