hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23588

.

كنز العمال

23588
Kanz al-Ummal
23588- إن ربكم تبارك وتعالى يقول: كل حسنة بعشر أمثالها إلى سبع مائة ضعف، والصوم لي وأنا أجزي به، والصوم جنة من النار وخلوف فم الصائم أطيب عند الله من ريح المسك، وإن جهل على أحدكم جاهل وهو صائم فليقل إني صائم. (ت عن أبي هريرة) .
23588 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتے ہیں : ہر نیکی دس گنا سے سات سو گنا تک بڑھ جاتی ہے اور روزہ میرے لیے ہے میں خود اس کا بدلہ دوں گا ، روزہ دوزخ سے بچاؤ کی ایک ڈھال ہے روزہ دار کے منہ کی بو اللہ تبارک وتعالیٰ کے ہاں مشک کی خوشبو سے بھی عمدہ ہے ، اگر کوئی جاہل تمہارے اوپر جہالت کا مظاہرہ کر بیٹھے دراں حالیکہ وہ روزہ میں ہو تم کہہ دو کہ میں روزہ میں ہوں ۔ (رواہ الترمذی ، عن ابوہریرہ (رض)) کلام : ۔۔۔ یہ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 1857 ۔