hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23590

.

كنز العمال

23590
Kanz al-Ummal
23590- كل عمل ابن آدم يضاعف، الحسنة بعشر أمثالها إلى سبعمائة ضعف إلى ما شاء الله، قال الله عز وجل: "إلا الصوم فإنه لي وأنا أجزي به يدع شهوته وطعامه من أجلي، للصائم فرحتان: فرحة عند إفطاره، وفرحة عند لقاء ربه، ولخلوف فم الصائم أطيب عند الله من ريح المسك". (حم م ن هـ عن أبي هريرة) .
23590 ۔۔۔ ابن آدم کا ہر عمل دو چند ہوجاتا ہے ، نیکی دس گنا سے لے کر سات سو گنا تک بڑھ جاتی ہے اس سے بھی آگے جتنا اللہ چاہے چنانچہ اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتے ہیں ، بجز روزہ کے روزہ میرے لیے ہے اور میں خود اس کا بدلہ دوں گا چونکہ روزہ دار نے میرے لیے کھانا اور دیگر خواہشات کو چھوڑا ہے روزہ دار کے لیے دو فرحتیں ہیں ایک فرحت افطاری کے وقت اور دوسری فرحت اپنے رب سے ملاقات کرنے کے وقت روزہ دار کے منہ کی بو اللہ تعالیٰ کے ہاں مشک کی خوشبو سے بھی افضل ہے۔ (رواہ مسلم والامام احمد بن حنبل النسائی ، وابن ماجہ ، عن ابوہریرہ (رض))