hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23611

.

كنز العمال

23611
Kanz al-Ummal
23611- قال الله تعالى: "الصيام جنة يستجن بها العبد من النار، وهو لي وأنا أجزي به". (حم هب عن جابر) .
23611 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتا ہے روزہ ڈھال ہے اور اس کے ذریعے بندہ آگ سے اپنے آپ کو بچاتا ہے روزہ میرے لیے ہے اور میں خود اس کا بدلہ دوں گا ۔ (رواہ الامام احمد بن حنبل والبیہقی عن جابر (رض))