hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23614

.

كنز العمال

23614
Kanz al-Ummal
23614- من فطر صائما كان له مثل أجره غير أن لا ينقص من أجر الصائم شيئا. (حم ت هـ حب عن زيد بن خالد) .
23614 ۔۔۔ جس نے کسی روزہ دار کو روزہ افطار کرایا اس کے لیے اسی جیسا اجر وثواب ہے اور روزہ دار کے اجر وثواب سے کمی نہیں کی جائے گی ۔ مرواہ امام احمد بن حنبل والترمذی وابن ماجہ وابن حبان عن زید بن خالد) کلام : ۔۔۔ یہ حدیث ضعیف ہے دیکھئے اسنی المطلب 7 133 ۔