hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23613

.

كنز العمال

23613
Kanz al-Ummal
23613- لكل عبد صائم دعوة مستجابة أعطيها في الدنيا، أو ادخر له في الآخرة. (الحكيم عن أبي هريرة) .
23613 ۔۔۔ ہر روزہ دار بندے کی دعا قبول کی جاتی ہے یا تو وہی چیز جو اس نے دعا میں طلب کی ہے اسے دنیا میں مل جاتی ہے یا آخرت کے لیے ذخیرہ کردی جاتی ہے۔ (رواہ الحکیم ، عن ابوہریرہ (رض)) کلام : ۔۔۔ یہ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 4723 ۔