hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23661

.

كنز العمال

23661
Kanz al-Ummal
23661- أتاكم شهر رمضان شهر مبارك فرض الله عليكم صيامه تفتح فيه أبواب الجنة، وتغلق فيه أبواب الجحيم، وتغل فيه مردة الشياطين، وفيه ليلة خير من ألف شهر من حرم خيرها فقد حرم. (حم ن هب عن أبي هريرة) .
23661 ۔۔۔ تمہارے اوپر رمضان کا مبارک مہینہ آیا چاہتا ہے اللہ تبارک وتعالیٰ نے تمہارے اوپر اس کے روزے فرض کیے ہیں ماہ رمضان میں جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں جہنم کے دروازے بند کردیئے جاتے ہیں اور شیاطین ہتھکڑیوں (اور بیڑیوں ) میں جکڑ دیئے جاتے ہیں اس ماہ میں ایک ایسی رات ہے جو ہزار مہینوں سے بھی افضلہ ہے جو شخص اس رات کی بھلائی سے محروم رہا وہ ہر طرح کی خیرو بھلائی سے محروم رہا ۔ مرواہ احمد بن حنبل والنسائی والبیھقی عن ابوہریرہ )