hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23662

.

كنز العمال

23662
Kanz al-Ummal
23662- إذا جاء رمضان فتحت أبواب الجنة، وغلقت أبواب النار وصفدت الشياطين. (ق عن أبي هريرة) .
23662 ۔۔۔ جب رمضان کا مہینہ آتا ہے جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں جہنم کے دروازے بند کردیئے جاتے ہیں اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیے جاتے ہیں۔ (رواہ البخاری عن ابوہریرہ )