hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23679

.

كنز العمال

23679
Kanz al-Ummal
23679- من صام رمضان إيمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من ذنبه وما تأخر. (خط عن ابن عباس) .
23679 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد گرامی ہے کہ جس شخص نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے اس کے اگلے پچھلے گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں (رواہ الخطیب عن ابن عباس (رض))