hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23680

.

كنز العمال

23680
Kanz al-Ummal
23680- من صام رمضان وأتبعه ستا من شوال كان كصوم الدهر. (حم م عن أبي أيوب) .
23680 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جو شخص رمضان کے روزے رکھے اور اس کے بعد شوال کے بھی چھے روزے رکھے گویا اس نے عمر بھر کے روزے رکھ لیے (رواہ احمد بن حنبل ومسلم واصحاب السنن الاربعہ عن ابی ایوب )