hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23682

.

كنز العمال

23682
Kanz al-Ummal
23682- من قام رمضان إيمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من ذنبه. (ق عن أبي هريرة) .
23682 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جس شخٓص نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضام میں قیام کیا (یعنی ترویح پڑحی ) اس کے گزشتہ سب گناہ معاف ہوجائیں گے (رواہ البخاری ومسلم واصحاب السنن ال ربعۃ عن ابوہریرہ (رض))