hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23681

.

كنز العمال

23681
Kanz al-Ummal
23681- من صام رمضان وستا من شوال كان كصوم الدهر. (حم م عن أبي أيوب) .
23681 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جو شخص رمضان اور شوال کے چھ روزے رکھے گویا وہ عمر بھر روزہ کی حالت میں رہا۔ مرواہ احمد بن حنبل ومسلم واصحاب السنن الا ربعہ عن ابی ایوب) فائدہ :۔۔۔ عمر بھر روزہ کی حالت میں ہونے کا مطلب اس طرح ہے کہ اس امت کی ایک نیکی دس گنا بڑھ جاتی ہے تیس دن ماہ رمضان کے روزے تین سو دن کے روزوں کے برابر ہوئے اور رمضان کے چھ دن کے روزے ساتھ دنوں کے برابر بھی دو مہینے ہوئے سال می بارہ مہینے ہوتے ہیں جس کا ہر سال یہی معمول ہو گویا اس نے عمر بھر روزے رکھے ۔