hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23689

.

كنز العمال

23689
Kanz al-Ummal
23689- جاءكم شهر رمضان المبارك فقدموا فيه النية ووسعوا فيه النفقة. (الديلمي عن ابن مسعود) .
23689 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ تمہارے اوپر رمضان المباری کا مہینہ آ رہا ہے اس میں نیت مقدم کرلو اور نفقہ (خرچ) میں ہاتھ کشادہ رکھو۔ (رواہ الدیلمی عن ابن مسعود (رض))