hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23690

.

كنز العمال

23690
Kanz al-Ummal
23690- قد جاءكم الشهر المبارك فقدموا فيه النية ووسعوا فيه النفقة فإن الشقي من شقي في بطن أمه، والسعيد من سعد في بطن أمه وفيه ليلة القدر خير من ألف شهر لا يحرم خيرها إلا كل محروم. (ابن صصرى في أماليه عن ابن مسعود) .
23690 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد گرامی ہے کہ بابرکت مہینہ آچکا اس میں نیت مقدم کرلو اور نفقہ کو وسعت دو (یعنی دل کھول خرچ کرو ) بلاشبہ بدبخت وہ ہے جو اپنی ماں کے پیٹ ہی میں بدبخت ہوجائے اور نیک بخت وہ ہے جو اپنی ماں کے پیٹ ہی میں نیک بخت ہوجائے اس مہینہ میں عزت والی رات ہے جو ہزار مہینوں سے بھی بہتر ہے جو شخص اس رات کی بھلائی سے محروم رہا وہ حقیقۃ ہر بھلائی سے محروم ہی ہے۔ مرواہ ابن صصری فی اما لیہ عن ابن مسعود )