hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23693

.

كنز العمال

23693
Kanz al-Ummal
23693- إذا جاء شهر رمضان فتحت أبواب الرحمة وغلقت أبواب جهنم وسلسلت الشياطين. (ن عن أبي هريرة) .
23693 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جب رمضان کا مہینہ آتا ہے رحمت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں جہنم کے دروازے بند کردیئے جاتے ہیں اور شیاطین زنجیروں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں۔ (رواہ احمد بن حنبل والبخاری ، عن ابوہریرہ (رض))