hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23694

.

كنز العمال

23694
Kanz al-Ummal
23694- إذا جاء شهر رمضان فتحت أبواب الرحمة وغلقت أبواب جهنم، وسلسلت الشياطين. (حم خ عن أبي هريرة) .
23694 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جب رمضان آتا ہے رحمت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں جہنم کے دروازے بند کردیئے جاتے ہیں اور شیاطین زنجیروں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں (رواہ احمد بن حنبل والبخاری عن ابوہریرہ (رض))