hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23695

.

كنز العمال

23695
Kanz al-Ummal
23695- إذا دخل رمضان فتحت أبواب السماء، وغلقت أبواب النار، وصفدت الشياطين. (ن عن أبي هريرة)
23695 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جب رمضان آتا ہے آسمان کے دروازے کھل جاتے ہیں جہنم کے دروازے بند ہوجاتے ہیں اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں (رواہ النسائی عن ابوہریرہ (رض))