hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23723

.

كنز العمال

23723
Kanz al-Ummal
23723- اتقوا شهر رمضان، فإنه شهر الله جعل لكم أحد عشر شهرا تشبعون فيه وتروون، وشهر رمضان شهر الله فاحفظوا فيه أنفسكم. (الديلمي من طريق مكحول - عن أبي أمامة وواثلة بن الأسقع وعبد الله بن بسر) .
23723 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ ماہ رمضان سے ڈرو بلاشبہ رمضان اللہ تبارک وتعالیٰ کا مہینہ ہے چنانچہ اللہ تبارک وتعالیٰ نے تمہیں گیارہ مہینوں میں چھوٹ دے رکھی ہے جس میں تم کھاتے اور پیتے ہو رمضان اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے اس میں تم اپنی حفاظت کرو ۔ (رواہ الدیلمی عن طریق مکحول عن ابی امامۃ واثلہ بن الاسقع و عبداللہ بن یسر) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے التنزیۃ (602 اذیل اللالی 117)