hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23725

.

كنز العمال

23725
Kanz al-Ummal
23725- أول شهر رمضان رحمة وأوسطه مغفرة وآخره عتق من النار. (الديلمي والخطيب وابن عساكر عن أبي هريرة) .
23725 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ رمضان شریف کا اول حصہ رحمت ہے درمیانی حصہ مغفرت ہے اس آخری حصہ آگ سے خلاصی کا ہے۔ (رواہ الدیلمی وابن عساکر عن ابوہریرہ (رض)) کلام : ۔۔۔ حدیث سند کے اعتبار سے ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 2148 و ضعیف الجامع 2135 ۔