hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23727

.

كنز العمال

23727
Kanz al-Ummal
23727- من صام رمضان فعرف حدوده وتحفظ مما ينبغي أن يتحفظ منه كفر ما قبله. (حم، ع، حب، حل، ق، ض، هب عن أبي سعيد) .
23727 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جس شخص نے رمضان شریف کے روزے رکھے اور اس کی حدود کو پہنچانا اور جس چیز کی حفاظت کرنا ہے اس کی حفاظت کی اس کے گزشتہ تمام گناہ مٹا دیئے جاتے ہیں۔ مراوہ احمد بن حنبل وابو یعلی ابن حبان و ابونعیم فی الحلیۃ والبیہقی والضیاء المقدسی و شعب الایمان للبیہقی عن ابی سعید)