hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23728

.

كنز العمال

23728
Kanz al-Ummal
23728- من صام يوما من رمضان فسلم من ثلاثة ضمنت له الجنة على ما فيه سوى الثلاث: لسانه وبطنه وفرجه. (ابن عساكر عن أبي هريرة) .
23728 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جس شخص نے رمضان کے روزے رکھے اور تین چیزوں کے حملے سے محفوظ رہا میں اس کو جنت کی ضمانت دیتا ہوں (1) زبان (2) پیٹ (3) اور شرم گاہ ۔ (رواہ ابن عساکر ، عن ابوہریرہ (رض))