hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23731

.

كنز العمال

23731
Kanz al-Ummal
23731- من صام رمضان وقامه إيمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من ذنبه. (حم عن أبي هريرة) .
23731 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جس شخص نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان المبارک کے روزے رکھے اس کے پہلے سب گناہ معاف کردیئے جائیں گے ۔ (رواہ احمد ابن حنبل ، عن ابوہریرہ (رض))