hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23730

.

كنز العمال

23730
Kanz al-Ummal
23730- من صام رمضان وقامه إيمانا واحتسابا غفر له ما كان قبل ذلك من عمل. (ابن النجار وابن صصرى في أماليه عن عائشة) .
23730 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جس شخص نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے اور اس کا قیام کیا (یعنی تراویح پڑھی) اس کی گزشتہ جتنی بھی بداعمالیاں ہوں گی مٹا دی جائیں گی ۔ (رواہ ابن النجار وابن صصری فی امالیہ حضرت عائشۃ صدیقہ (رض))