hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23733

.

كنز العمال

23733
Kanz al-Ummal
23733- من صام رمضان وغدا بغسل إلى المصلى وختمه بصدقة رجع مغفورا له. (طس عن أبي هريرة) .
23733 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جس شخص رمضان المبارک کے روزے رکھتا ہے اور رمضان کے بعد آنے والی صبح کو غسل کرے عید گاہ میں پہنچتا ہے اور رمضان کو صدقہ فطر کے ساتھ ختم کرتا ہے اور وہ اپنے گھر کو لوٹتا ہے اور اس کی بخشش ہوچکی ہوتی ہے (رواہ الطبرانی فی الاوسط ، عن ابوہریرہ (رض))