hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23734

.

كنز العمال

23734
Kanz al-Ummal
23734- سيد الشهور شهر رمضان وأعظمها حرمة ذو الحجة. (هب: وضعفه؛ ابن عساكر عن أبي سعيد) .
23734 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ رمضان شریف سب مہینوں کا سردار ہے اور ذوالحجہ کی حرمت سب مہینوں سے بڑھ کر ہے۔ (رواہ شعب الایمان للبیہقی ، وضعفہ وابن وابن عساکر عن ابی سعید) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے اسنی المطالب 764 و ضعیف الجامع 3321)