hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23736

.

كنز العمال

23736
Kanz al-Ummal
23736- صيام رمضان إلى رمضان كفارة ما بينهما. (طب عن أبي سعيد) .
23736 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ ایک رمضان کے روزے دوسرے رمضان تک کے درمیان وقفہ کیلئے کفارہ ہیں۔ (رواہ عن ابی سعید)