hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23737

.

كنز العمال

23737
Kanz al-Ummal
23737- فضل الجمعة في شهر رمضان على سائر الجمع كفضل رمضان على سائر الشهور. (الديلمي عن جابر) .
23737 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ ماہ رمضان میں جمعہ کی فضیلت بقیہ جمعات پر ایسی ہے جیسی رمضان شریف کو بقیہ مہینوں پر ۔ (رواہ الدیلمی عن جابر (رض))