hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23739

.

كنز العمال

23739
Kanz al-Ummal
23739- لو أذن الله تبارك وتعالى للسموات والأرض أن يتكلما لبشرتا صائمي رمضان بالجنة. (خط في المتفق - عن أبي هدبة عن أنس) .
23739 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ اللہ تعالیٰ زمین آسمان کو کلام کرنے کی اجازت مرحمت فرمائیں تو وہ (زمین و آسمان) رمضان میں روزہ رکھنے والوں کو جنت کی خوشخبری سناتے ۔ رواہ الخطیب فی المتفق عن ابی ھدبۃ عن انس)