hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23743

.

كنز العمال

23743
Kanz al-Ummal
23743- لا تقولوا رمضان فإن رمضان اسم من أسماء الله تعالى، ولكن قولوا: شهر رمضان. (عد وأبو الشيخ، ق: وضعفه والديلمي عن أبي هريرة) .
23743 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ ” رمضان “ مت کہو چونکہ رمضان اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے لیکن شھر رمضان یعنی ماہ رمضان یا رمضان کا مہینہ کہو ۔ (رواہ ابن عدی فی الکامل وابو الشیخ والبیہقی والدیلمی) کلام : ۔۔۔ بیہقی (رح) نے اس حدیث کو ضعیف قرار دیا ہے نیز دیکھئے الاباطیل 474، 4875 ۔ وتذکرۃ الموضوعات 70 ۔