hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23745

.

كنز العمال

23745
Kanz al-Ummal
23745-[أحصوا هلال شعبان لرمضان] ، ولا تخلطوا برمضان إلا أن يوافق ذلك صياما كان يصوم أحدكم، وصوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته، فإن غم عليكم فأكملوا العدة ثلاثين يوما، فإنها ليست تغمى عليكم العدة. (قط هق عن أبي هريرة)
23745 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ رمضان کے لیے شعبان کا مہینہ شمار کرو ، رمضان شریف کو خلط مت کرو الا یہ کہ تم میں سے کسی کو روزہ رکھنے کی عادت ہو اور اس کا روزہ رمضان کے موافق آجائے (رمضان کا) چانددیکھ کر روزہ رکھو اور (عیدکا) چاند دیکھا کرو اور اگر (انتیس تاریخ کو ابر کی وجہ سے) تمہیں چاند نظر نہ آئے تو (رمضان کے) تیس (30) دن پورے کرو چونکہ گنتی تمہارے اوپر مخفی نہیں رہ سکتی ۔ (رواہ الدارقطنی والبیہقی فی السنن عن ابوہریرہ واخرجہ الترمذی)