hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23746

.

كنز العمال

23746
Kanz al-Ummal
23746- إذا جاء رمضان فصم ثلاثين إلا أن ترى الهلال قبل ذلك. (طب عن عدي بن حاتم) .
23746 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جب رمضان المبارک کا مہینہ آجائے تو تیس دن کے روزے رکھو مگر یہ کہ اس سے قبل (انتیس تاریخ کی شام کو) تم چاند دیکھ لو ۔ (رواہ الطبرانی عن عدی بن حاتم)