hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23748

.

كنز العمال

23748
Kanz al-Ummal
23748- إنا أمة أمية لا نكتب ولا نحسب. (ق د، ن عن ابن عمر) .
23748 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ ہم ان پڑھ قوم ہیں نہ ہم لکھ سکتے ہیں اور نہ ہی حساب کرسکتے ہیں۔ (رواہ البخاری ومسلم وابوداؤد والنسائی عن ابن عمرو (رض))