hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23749

.

كنز العمال

23749
Kanz al-Ummal
23749- إذا رأيتم الهلال فصوموا وإذا رأيتموه فأفطروا، فإن غم عليكم فاقدروا له. (ق د، ن عن ابن عمر) .
23749 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ جب تم چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب چاند دیکھو تو افطار کرلو اور اگر کسی وجہ سے تمہیں چاند دکھائی نہ دے تو اس کا اعتبار کرلو (یعنی اس مہینہ کو تیس دن کا سمجھ لو) (اخرجہ مسلم والبخاری والنسائی وابن ماجہ وابن حبان عن ابن عمرو (رض))