hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23752

.

كنز العمال

23752
Kanz al-Ummal
23752- الشهر تسع وعشرون، فلا تصوموا حتى تروه، ولا تفطروا حتى تروه، فإن غم عليكم فأكملوا العدة ثلاثين. (حم ق د عن ابن عمر) .
23752 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ مہینہ انتیس (29) دنوں کا بھی ہوتا ہے لہٰذا روزہ مت رکھو یہاں تک کہ چاند نہ دیکھو اور افطار مت کرو یہاں تک کہ چاند نہ دیکھو لو ، اگر کسی وجہ سے چاند دکھائی نہ دے تو تیس دن گنتی کے پورے کرو ۔ مرواہ احمد بن حنبل البخاری ومسلم وابو داؤد عن ابن عمرو (رض))