hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23753

.

كنز العمال

23753
Kanz al-Ummal
23753- لا تصوموا حتى تروا الهلال، ولا تفطروا حتى تروه، فإن غم عليكم فاقدروا له. (حم ن عن ابن عمر) .
23753 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ روزہ مت رکھو یہاں تک کہ چاند دیکھ لو اور افطار مت کرو یہاں تک کہ چاند دیکھ لو (اگر کسی وجہ سے چاند کھائی نہ دے تو اس کا اعتبار کرلو) (رواہ احمد بن حنبل والنسائی عن ابن عمرو (رض))