hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23755

.

كنز العمال

23755
Kanz al-Ummal
23755- لا تقدموا الشهر بصيام يوم ولا يومين إلا أن يكون شيء يصومه أحدكم، لا تصوموا حتى تروه، ثم صوموا حتى تروه، فإن حال دونه غمام فأتموا العدة ثلاثين، ثم أفطروا، والشهر تسع وعشرون. (د عن ابن عباس) .
23755 ۔۔۔ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ رمضان سے ایک دو دن قبل روزہ نہ رکھو ہاں جس شخص کی عادت ہو وہ رکھ سکتا ہے روزہ مت رکھو یہاں تک کہ چاند نہ دیکھ لو ، پھر روزے رکھو یہاں تک کہ چاند دیکھ لو اگر مطلع ابر آلود ہوجائے تو تیس دن گنتی کے پورے کرو اور پھر افطار کرو مہینہ انتیس تک کہ چاند نہ دیکھ لو ، پھر روزے رکھو یہاں تک کہ چاند دیکھ لو اگر مطلع ابر آلود ہوجائے تو تیس دن گنتی کے پورے کرو اور پھر افطار کرو مہینہ انتیس تک کہ چاند نہ دیکھ لو ، پھر روزے رکھو یہاں تک کہ چاند دیکھ لو اگر مطلع ابر آلود ہوجائے تو تیس دن گنتی کے پورے کرو اور پھر افطار کرو مہینہ انتیس دن کا بھی ہوتا ہے۔ (رواہ ابو داؤد عن ابن عباس (رض))