hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23754

.

كنز العمال

23754
Kanz al-Ummal
23754- لا تصوموا قبل رمضان وصوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته فإن حالت دونه غيابة فأكملوا ثلاثين يوما. (حم ق د عن ابن عباس) .
23754 ۔۔۔ حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ رمضان سے پہلے روزہ مت رکھو (رمضان کا) چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور (عید کا) چاند دیکھ کر افطار کرو اگر گرد و غبار یا بادل چاند کے آگے چھا جائیں اور چاند دکھائی نہ دے تو تیس دن پورے کرو ۔ (رواہ احمد بن حنبل والبخاری ومسلم عن ابن عباس (رض))